نئی دہلی 23 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی کر کٹ ٹیم کی لا ر ڈس میں تا ر یخی جیت کے محر ک فا سٹ بو لر ایشا نت شر ما تا ز ہ آ ئی سی سی ٹسٹ ر ینکنگ میں ٹا پ 20 گیند با ز وں میں شا مل ہو
گئے ہیں ۔ جبکہ بھو نیشو ر کما ر نے 14 مقا م کی لمبی چھلا نگ لگا ئی ہے اور 48 ویں سے 34 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔ چیتیشو ر پجا را آ ٹھو یں مقا م کے سا تھ چو ٹی کے ہند و ستا نی بیا ٹسمین ہیں اور و یر ا ٹ کو ہلی ایک مقا م گر کر 14 ویں نمبر پر کھسک گئے ہیں ۔